ابنا: صالحی اس سفر میں کویت کے اعلی حکام کے ساتھ اقتصادی ، سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے ،علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزيرخارجہ کویت کے امیر ، وزير اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل قطر ، امارات، عمان اور عراق کا دورہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
17 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242176
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ کویت پہنچ گئے ہیں۔